وقاض احمد: شمالی چھاؤنی میں 22 سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی۔
ایدھی ترجمان کے مطابق 22سالہ فوزیہ بی بی نے تیزاب پی لیا ،بے ہوشی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکی، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔