ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چینی کی قیمت  میں حیران کن اضافہ

چینی کی قیمت  میں حیران کن اضافہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 181روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔
ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کارگر ثابت نہ ہوسکا۔

دوسری جانب یوٹیلیٹی سٹوروں پر چینی کی بدترین قلت برقرار ہے،شہر کے 100کے قریب یوٹیلیٹی سٹوروں پر چینی کی قلت سنگین ہوگئی۔
اوپن مارکیٹ میں بڑھتی قیمتوں کے باعث یوٹیلیٹی سٹورز پر آنیوالے شہری بھی مایوس لوٹنے لگے۔