وسیم احمد:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی سی بی ڈاکٹر نسیم اشرف نہایت باوقار شخصیت ہیں جن کے پاس بہترین تجربہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق چیئرمین پی سی بی ڈاکٹر نسیم اشرف سے ملاقات کی ہے۔محسن نقوی نے بتایا کہ سابق چیئرمین پی سی بی ڈاکٹر نسیم اشرف سے شاندار گفتگو کا موقع ملا،ڈاکٹر نسیم نہایت باوقار شخصیت ہیں جن کے پاس بہترین تجربہ ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نسیم اشرف سے ہمیشہ کچھ نیا سیکھنے کو ملتا ہے۔