ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان روڈ پر گاڑی سے آتشیں اسلحہ برآمد،5 ملزمان گرفتار 

ملتان روڈ پر گاڑی سے آتشیں اسلحہ برآمد،5 ملزمان گرفتار 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد:ڈولفن سکواڈ کی کارروائی کے دوران ملتان روڈپر سیاہ شیشوں والی گاڑی سے آتشیں اسلحہ برآمد کر کے5 ملزمان گرفتار  کر لئے۔

  ترجمان  کے مطابق ڈولفن نے مشکوک گاڑی کو سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران چیک کیا،گاڑی کی چیکنگ پر ملزمان سے 2 رائفلیں،3 پستول،درجنوں گولیاں،میگزینز برآمد ہوئی۔
ملزمان کاشف علی،محمد راحت،عظیم انور،محمد منصب،بشارت علی تھانہ چوہنگ کے حوالے کر دیا۔

 ایس پی ڈولفن  کا کہنا تھا کہ سیاہ شیشوں والی گاڑیوں،اسلحہ کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔