ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھر سے بھاگے 6 بچے بازیابی کے بعد والدین کے سپرد

گھر سے بھاگے 6 بچے بازیابی کے بعد والدین کے سپرد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین :سی سی ڈی اغواء برائےتاوان سیل نے کارروائی کر کےمنشیات و زیادتی کا شکار، گمشدہ و گھر سے بھاگے 6 بچے بازیاب کروا لئے۔

بازیاب کروائے گئے بچوں کو بحفاظت والدین کے سپرد کر دیا گیا،منشیات، زیادتی کا شکار بچوں اور ان کے والدین کی کونسلنگ جاری ہے،بازیاب کروائے گئے بچوں کا تعلق لاہور، شیخوپورہ، فیصل آباد و دیگر شہروں سے ہے۔

گمشدہ ،گھر سے بھاگے بچوں کو داتا دربار، ریلوے سٹیشن، بس سٹیندز سے بازیاب کروایا گیا،سی سی ڈی اغواء برائےتاوان سیل نےمختصر وقت میں 115 گمشدہ بچوں کو بازیاب کروا یا۔