ضلعی عدلیہ میں 46 نئے ججز تعینات کردیے گئے

ضلعی عدلیہ میں 46 نئے ججز تعینات کردیے گئے
کیپشن: Lahore High Court, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ضلعی عدلیہ میں 46 نئے ججز تعینات کردیے گئے، جن میں 20 ایڈیشنل سیشن ججز اور 46 سول ججز شامل ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کی مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد نئے بھرتی ہونے والے ججز کے تقرر ناموں کے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل سیشن ججز میں عبدالحفظ بھٹہ ، ظفر حیات ، عظمی فرناز شامل ہیں۔

ایڈیشنل سیشن جج کے عہدے پر محمد ساجد ، جاوید اقبال ، اللہ دتہ ، عمران راشد، بشیر احمد ، رحمان یعقوب عرفانی، عبدالحسنات، امتیاز حسین ، مس بشری کوکب ، صبغت اللہ ، نوید اقبال،یاسر حنیف ، محمد صفییر ، مس نورین انجم ، گلفام ، مظفر خان ، ملک محمد ساجد   سمیت  دیگر شامل ہیں۔ 

Bilal Arshad

Content Writer