ورلڈ میوزک ڈے؛ الحمرا آرٹ سینٹر میں میوزیکل شو کا انعقاد

ورلڈ میوزک ڈے؛ الحمرا آرٹ سینٹر میں میوزیکل شو کا انعقاد
کیپشن: Alhamra Art Centre, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور آرٹس کونسل میں ورلڈ میوزک ڈے کی مناسبت سے میوزیکل شو کا انعقاد کیا گیا۔

الحمرا آرٹ سینٹر میں الحمرا پرفارمنگ اینڈ آرٹس اکیڈمی کے طلباء نے پرفارم کیا۔  شو میں ای ڈی ایل اے سی محمد سلیم ساگر اور چیئرمین قاسم علی شاہ نے شرکت کی۔ 

میوزیکل پروگرام میں اکیڈمی کے اساتذہ اور طلباء کی کثیر تعداد شریک ہوئے۔
 
 
 

Bilal Arshad

Content Writer