سٹی 42: فیروز پور روڈ پر بجلی کی ہیوی ٹرانسمیشن لائن سڑک پر آن گری
ریسکیو حکام کے مطابق ایل او ایس کے قریب بجلی کی تار گرنے سے گاڑی میں آگ لگ گئی،علاقے کی بجلی منقطع ہوگئی ، ریسکیو ٹیموں نے گاڑی میں لگی آگ پر قابو پا لیا
حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، گاڑی جزوی متاثر ہوئی
Stay tuned with 24 News HD Android App