ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان میں گیسٹرو کے وار ؛ درجنوں مریض ہسپتال پہنچ گئے

ملتان میں گیسٹرو کے وار ؛ درجنوں مریض ہسپتال پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ملتان میں گیسٹرو کے وار جاری  ہیں ،گزشتہ 24 گھنٹوں میں نشتر ہسپتال میں 60 مریض رپورٹ  ہوئے

شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال میں 24 مریض رپورٹ  ہوئے ، چلڈرن ہسپتال میں 12 بچوں میں گیسٹرو کی تصدیق  کی گئی ، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 9 مریض لائے گئے  

ملتان کے پرائیویٹ ہسپتالوں میں بھی درجنوں گیسٹرو کے مریض رپورٹ ہوئے