سٹی 42: شہرمیں رواں سال مختلف وجوہات پر75افرادنےخودکشی کی
پولیس کے مطابق خودکشی کرنے والوں میں 50 مرد اور 25 خواتین شامل ہیں،جنوری میں خودکشی کے12واقعات رپورٹ، 9 مرد اور 3 خواتین نے جان گنوائی،فروری میں خودکشی کے 11 واقعات رپورٹ، 7 مرد اور 4 خواتین شامل ہیں ،مارچ میں خودکشی کے 6 واقعات رپورٹ، 4 مرد اور 2 خواتین جان سےگئے، اپریل میں خودکشی کے 12 واقعات رپورٹ، 8 مرد اور 4 خواتین نےجان گنوائی،مئی میں خودکشی کے 17 واقعات رپورٹ، 13 مرداور 4 خواتین نے اپنی جان لی،جون میں خودکشی کے 8 واقعات رپورٹ، 3 مرد اور 5 خواتین نے جان گنوائی، جولائی کے پہلے 20 دنوں میں خودکشی کے 9 واقعات،3خواتین،6 مردجان سےگئے
خودکشی واقعات میں گھریلوتنازعات اورذاتی نوعیت کےمحرکات کارفرمارہے
Stay tuned with 24 News HD Android App