ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانگا منڈی میں ڈولفن سکواڈ کی کارروائی 60 وارداتوں میں ملوث ریکارڈ یافتہ ملزم پکڑا گیا

مانگا منڈی میں ڈولفن سکواڈ کی کارروائی 60 وارداتوں میں ملوث ریکارڈ یافتہ ملزم پکڑا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مانگا منڈی میں ڈولفن سکواڈ نے 60 وارداتوں میں ملوث ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار کر لیا
 ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم اظہر شاہ کو سنیپ چیکنگ کے دوران گرفتار کیا گیا،گرفتار ملزم پر ڈکیتی، چوری اور دیگر جرائم کے 60 مقدمات درج ہیں،گرفتار ملزم قانونی کارروائی کیلئے مانگا منڈی پولیس کے حوالے کردیا