ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 بجلی چوروں کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری

 بجلی چوروں کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عرفان ملک :جولائی کے دوران بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں میں پیشرفت، مختلف علاقوں سے 647 ملزمان گرفتار جبکہ 1081 مقدمات درج کیے گئے۔

ترجمان ذرائع کے مطابق بجلی چوروں میں 18510ملزمان گرفتار کئے گئے،14565مقدمات درج کئے گئے۔

بلال صدیق کمیانہ  کا کہنا ہے کہ لیسکو کے اشتراک سے بجلی چوروں کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری  ہیں۔

سی سی پی او  نے ہدایت کی کہ بجلی چوری کے مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کی گرفتاریاں یقینی بنائی جائے ۔

بلال صدیق کمیانہ کا مزید کہنا تھا کہ مقدمات کے چالان مقررہ ٹائم فریم میں عدالتوں میں جمع کروائے جائیں۔