ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانی کوہ پیما کا شاندار کارنامہ، بلند چوٹی بغیر آکسیجن کے سر کرلی

پاکستانی کوہ پیما کا شاندار کارنامہ، بلند چوٹی بغیر آکسیجن کے سر کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستانی کوہ پیما شاہ دولت  نے 8080 میٹر بلند گیشربرم ون سر کرلی۔ شاہ دولت نے مصنوعی آکسیجن استعمال کیے بغیر 8080 میٹر بلند گیشربرم ون چوٹی کو سر کیا ہے۔

گلگت سے تعلق رکھنے والے شاہ دولت اتوار کی صبح 11 بجے گیشر برم ون کے ٹاپ پر پہنچے تھے، گیشربرم ون کے بعد اب شاہ دولت براڈ پیک سر کرنے کی پیش قدمی شروع کریں گے۔

واضح رہے کہ شاہ دولت اس سے قبل کے ٹو، نانگا پربت اور گیشربرم ٹو بھی سر کر چکے ہیں۔