پاکستانی ٹیم سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے کولمبو پہنچ گئی

پاکستانی ٹیم سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے کولمبو پہنچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے کولمبو پہنچ گئی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

قومی ٹیم نے پہلے گال ٹیسٹ میں میزبان سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دی تھی۔ پاکستانی شاہین آج آرام کے بعد کل سے دوسرے ٹیسٹ کے لیے مشقوں کا آغاز کریں گے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر