ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چلتی ریل گاڑی کی زد میں آ کر 65سالہ شخص جاں بحق

چلتی ریل گاڑی کی زد میں آ کر 65سالہ شخص جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بادامی باغ، چلتی ریل گاڑی کی زد میں آ کر 65سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ۔
ایدھی ترجمان کے مطابق بادامی باغ کا رہائشی شکیل پٹری پار کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا،
پولیس کارروائی کے پیش نظر لاش مردہ خانہ منتقل کر دی گئی۔