ویب دیسک : پاکستان سپر لیگ کی ٹیم سیالکوٹ کے مالک کامل خان نے ٹیم کے نام کا باضابطہ اعلان کردیا۔
کامل خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ٹیم کا نام ’’سیالکوٹ اسٹالینز‘‘ کے نام کا اعلان کیا اور ساتھ ہی ویڈیو بھی شیئر کی۔
You guessed it. You waited. Now, I am proud to officially introduce “SIALKOT STALLIONZ” @PSLStallionz
— kamil khan (@13kamilkhan) January 21, 2026
Excited to be part of the Pakistan Super League journey
You can also follow us on Instagram “SialkotStallionzPSL” @thePSLt20 @TheRealPCB @MajeedHamz84164 #PSL #HBLPSL pic.twitter.com/zX9qNiuhh9
واضح رہے کہ سیالکوٹ اسٹالینز کی شمولیت سے پاکستان سپر لیگ میں مزید رنگ بھرنے کی توقع کی جا رہی ہے،جبکہ شائقین کرکٹ بھی نئی ٹیم کو ایکشن میں دیکھنے کے لیے پُرجوش ہیں۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل 11 میں 8 ٹیموں کے درمیان مقابلوں کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا۔