ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیچنگ ہسپتالوں کی آمدن مانیٹر کرنے کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ

ٹیچنگ ہسپتالوں کی آمدن مانیٹر کرنے کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چوہدری : پنجاب کے تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کی آمدنی کو مانیٹر کرنے کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
تمام سرکاری ٹیچنگ ہسپتال آمدنی بنک آف پنجاب میں جمع کروائیں گے ۔

ہر ہسپتال نے ٹیسٹوں سمیت یوزر چارجز سے کتنی آمدنی حاصل کی ؟اس نظام سے یہ مانیٹر ہوسکے گی ،اس سے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی آمدنی کم یا زیادہ ہونے کا بھی پتہ چل سکے گا ۔