شہباز شریف کی شبیر احمد عثمانی کے بھائی کی وفات پر تعزیت

 شہباز شریف کی شبیر احمد عثمانی کے بھائی کی وفات پر تعزیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد: سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف  اتوار کی شام لاہور کے ںواحی علاقہ میں واقع اپنے انتخابی حلقہ گجومتہ  میں گئے۔

شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز بھی ان کے ہمراہ تھے۔

شہباز شریف نے انتخابی حلقہ میں سابقہ اراکین اور رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔وہ سابق مشیر شبیر احمد عثمانی کے گھر گئے۔ شبیر احمد عثمانی سے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کی۔سابق ایم پی اے اختر حسین بادشاہ, اکبر حسین, صغیر پائٹ بھی موجود تھے۔