سٹی42: پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر آہیر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئیں۔
جویریہ ظفر آہیر نے اتوار کے روز بلاول ہاؤس لاہور میں بلاول بھٹو کے ساتھ ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا رسمی اعلان کیا۔
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر آہیر پی پی پی میں شامل ہوگئیں۔@BBhuttoZardari @AseefaBZ #چنو_نئی_سوچ_کو #LahoreBhuttoKa pic.twitter.com/HTN1P9uXl0
— PPP (@MediaCellPPP) January 21, 2024