ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

این اے 83 ،85 میں انتخابات ملتوی ہونے کے مقدمہ کی سماعت آج ہو گی

 این اے 83 ،85 میں انتخابات ملتوی ہونے کے مقدمہ کی سماعت آج ہو گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خان: این اے 83، 85 میں انتخابات ملتوی کرانے کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرانے کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقررہ کردی۔الیکشن کمیشن کل 10 بجے کیس پر سماعت کرے گا۔
درخواست گزاروں اور حلقے کے امیدواروں کو نوٹسز جاری کر دیئے۔امیدوار کی وفات کی وجہ سے دونوں حلقوں میں انتخابات ملتوی ہوئے تھے۔ درخواست گزاروں اور امیدواروں کا الزام ہے کہ امیدوار کی وفات پہلے اور ڈیتھ سرٹیفیکٹ بعد میں بنا ہے۔