ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جی پی او چوک: اورنج لائن سنٹرل سٹیشن کی تعمیرکاعمل تیزی سے جاری

جی پی او چوک: اورنج لائن سنٹرل سٹیشن کی تعمیرکاعمل تیزی سے جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان علیم: جی پی او چوک پر جاری اورنج لائن سنٹرل سٹیشن کی تعمیر کے کام میں تیزی ۔ پائلنگ کا کام 50 فیصد مکمل کرلیا گیا،2000 میں سے 1000 پائلزکی تنصیب مکمل گئی۔

 تفصیلات کے مطابق جی پی او چوک پراورنج لائن سنٹرل سٹیشن کی تعمیرکاعمل تیزی جاری ہے،اورنج لائن ٹرین سنٹرل سٹیشن کی تعمیر کا ایک اعشاریہ 7کلومیٹرایکسیویشن میں سے1200 میٹرمکمل ہوگئی۔ 580میٹرکی کھدائی کا کام پائلنگ مکمل ہونے پرشروع کیاجائیگا۔ دوسری طرف واسا کی ٹیمیں یوٹیلیٹیزکی شفٹنگ میں پیش پیش ترقیاتی کاموں کیساتھ سیوریج، بجلی ودیگریوٹیلیٹیزکی شفٹنگ کا عمل بھی جاری ہے۔

مزید دیکھئے: