ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی دارالحکومت زلزلے سے لرز اٹھا

وفاقی دارالحکومت زلزلے سے لرز اٹھا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے 

وفاقی دالحکومت زلزلے سے لرز اٹھا ۔  زلزلہ کوہ پیما کے مطابق  زلزلے کی شدت 4.5 تھی جبکہ  اس کا مرکز ہندوکش افغانستان تھا ۔ اس کی گہرائی 136 کلو میٹر تھی ۔ 

زلزلے کی شدت سے  شہری گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ  طیبہ کا ورد کرتے رہے ۔