ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ تاحال بارش کی وجہ سے شروع نہ ہوسکا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ تاحال بارش کی وجہ سے شروع نہ ہوسکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سپر ایٹ ؛ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ تاحال بارش کی وجہ سے شروع نہ ہوسکا

آر پریماداسا اور اسکے اطراف میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ اگر میچ  7بج کر 40 منٹ سری لنکن وقت تک شروع نہ ہوا تو اسکے بعد اوورز کم ہونا شروع ہوجائیں گے

میچ کا کٹ آف ٹائم پاکستانی وقت کے مطابق 9 بج کر 46 منٹ ہے۔میچ پانچ اوورز تک محدو کرنے کےلئے بھی 9 بج کر 46 منٹ تک شروع ہونا لازمی ہے

اگر 9 بج کر 46 منٹ تک میچ شروع نہ ہوا تو میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم کر دیا جائے گا۔میچ بغیر کھیلے ختم کیا گیا تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا جائے گا