ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موچی گیٹ پر ڈولفن سکواڈ کی کارروائی, شراب فروش گرفتار

موچی گیٹ پر ڈولفن سکواڈ کی کارروائی, شراب فروش گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کے علاقے موچی گیٹ پر ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے شراب فروش گرفتار کرلیا ۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم کو سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران چیک کیا گیا تھا، ملزم کے قبضہ سے 10 لیٹر دیسی شراب کا کین برآمد ہوا ۔ 

ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم آکاش ریکارڈ یافتہ ہے، جسے کارروائی کیلئے تھانہ موچی گیٹ کے حوالے کردیا گیا ہے۔ 

 ایس پی ڈولفن کے مطابق ڈولفن سکواڈ منشیات فروشوں کیخلاف بھر پور کارروائیاں کر رہا ہے۔