ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قلات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

 قلات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : قلات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ 

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر3.5ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کا مرکز قلات شہر سے جنوب میں 45کلومیٹر کے فاصلے پر زیر زمین 11کلومیٹر ریکارڈ ہوا کیا گیا ہے۔ 

زلزلے کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔