ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانی ہاکی ٹیم مینجمنٹ کی قائم مقام صدر پی ایچ ایف سے ملاقات

پاکستانی ہاکی ٹیم مینجمنٹ کی قائم مقام صدر پی ایچ ایف سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : قومی ہاکی ٹیم کی مینجمنٹ نے قائم مقام صدر پی ایچ ایف محی الدین وانی سے ملاقات کی۔

 ٹیم مینجمنٹ میں ہیڈ کوچ طاہر زمان، منیجر و اسسٹنٹ کوچ ایم عثمان، ذیشان اشرف شامل تھے، ملاقات میں ٹیم مینجمنٹ نے کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی۔

 مینجمنٹ کو ٹیم کے کیمپ کی نگرانی کی پیشکش کی گئی تھی، قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ نئی مینجمنٹ کے ساتھ کھیلے گی، قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے کے لیے 24 فروری کو مصر جائے گی۔