ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کا فیصلہ کیا ہے، جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی بنیاد پر 2 روپے فی یونٹ کمی کی جائے گی ۔

سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کر دی، نیپرا نے درخواست پر 27فروری کو سماعت مقرر کر دی، منظوری ملنے کی صورت میں مارچ کے بلوں میں ریلیف دیا جائے گا ۔

جنوری میں استعمال شدہ یونٹس کی بنیاد پر ریلیف دیا جا سکے گا۔