ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : کئی روز مسلسل اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی آئی ہے ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہو گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 714 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 63 ہزار 203 روپے ہو گیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 930 ڈالر فی اونس ہے۔