ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکارپور : موبائل فون نہ ملنے پر نوجوان نے اپنی جان لے لی

شکارپور : موبائل فون نہ ملنے پر نوجوان نے اپنی جان لے لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عبدالجبار ابڑو: شکارپور میں میاں صاحب کے قریب زرخیل واسی نوجوان نے موبائل فون نہ ملنے پر مبینہ زہر پی کر خودکشی کرلی۔

ذرائع کے مطابق   نوجوان  نے اپنے  فون کا مطالبہ کیا لیکن نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر موت کو گلے لگا لیا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ  18 سالا نوجوان سہیل جہلن نے مبینہ زہر پی لیا جسے تشویشناک حالت میں شکارپور ہسپتال سے سکھر رفر کیا گیا لیکن نوجوان جانبر نہ ہوسکا اور جانبحق ہوگیا۔