پی ایس ایل 8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آفیشل نغمے نے دھوم مچادی

پی ایس ایل 8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آفیشل نغمے نے دھوم مچادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا۔

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ترانہ ’وی آر دی چیمپئن‘ ویسٹ انڈین کھلاڑی و گلوکار ڈیرن براوو المعروف ڈی جے براوو نے بنایا اور گایا ہے۔

 اینتھم کے اشعار، میوزک اور بول سب ڈی جے براوو نے تشکیل دیے ہیں۔

ویسٹ انڈین کرکٹر ڈی جے براوو اس سے پہلے بھی کوئٹہ کیلئے ’وی دی گلیڈی ایٹرز‘ بنا چکے ہیں۔

 یاد رہے کہ ان کا ویسٹ انڈیز کیلئے گایا ہوا گانا ’چیمپئن‘ بہت مشہور ہوا تھا۔

Bilal Arshad

Content Writer