ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل پی جی کی قیمت میں  فی کلو کمی

ایل پی جی کی قیمت میں  فی کلو کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کاوش میمن: شہرقائدمیں مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے اچھی خبر، ایل پی جی کی قیمت 10 روپے کم ہوکر290 روپے کلو ہو گئی ۔
ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے کمی کے باوجودشہری اوگرا کے مقرر کردہ 209 روپے فی کلو نرخ پر فروخت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 209 روپے فی کلو مقرر کر رکھی ہے۔