ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلہ  

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلہ  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

 زلزلہ پیمامرکز  کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 اور گہرائی 8 کلومیٹر ریکارڈ  کی گئی جبکہ  زلزلے کا مرکز خضدار سے 70 کلومیٹر مغرب میں تھا۔

 زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔

 زلزلے کے باعث ابتدائی طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔