ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

team
کیپشن: team
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔
کامران غلام اور حسن علی کو قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ٹیم میں کپتان بابر اعظم،عبد اللہ شفیق، ابرار احمد، حسن علی شامل ہیں ۔نسیم شاہ ، نعمان علی ، سرفراز احمد، سلمان علی آغا،سعود شکیل ٹیم ،شان مسعود اور زاہد محمود بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

امام الحق، کامران غلام،محمد نواز ، محمد رضوان ،وسیم جونئیر ٹیم میں شامل ۔فہیم اشرف ،محمدعلی اور حارث رؤف کو ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے کراچی میں ہوگا۔