ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پب جی کا جنون ایک اور جان لے گیا

پب جی کا جنون ایک اور جان لے گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

آن لائن گیم پب جی کی وجہ سے فیصل آباد کا نوجوان زندگی کی بازی ہارگیا۔

 ہسپتال ذرائع کے مطابق جڑانوالہ کانوجوان گزشتہ روزہسپتال منتقل کیاگیاجو کسی بھی بات کا درست جواب نہیں دے پارہاتھا۔اہل خانہ نے بتایا کہ نوجوان 6 ماہ سے پب جی گیم کھیل رہا تھا۔ گزشتہ رات گیم کا آخری اسیٹج ہارنے پر نوجوان کے دماغ پر گہرا اثر ہوا۔ گیم  کو نوجوان نے اس قدر سوار کرلیا کہ اس کی جان ہی چلی گئی۔

 واضح رہے کہ معاشرے کے مختلف طبقوں سے موصول ہونے والی شکایت کے بعد اس ویڈیو گیم کو عارضی طور پر پابندی لگائی گئی تھی تاہم بعد میں پب جی کو بحال کردیا گیا تھا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer