سٹی 42: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ۔
پیٹرول 3 روپے 81 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ۔پیٹرول کی نئی قیمت 341 روپے 59 پیسے فی لیٹر مقرر کردی.
ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ۔ ڈیزل کی نئی قیمت 368 روپے 29 پیسے فی لیٹر مقرر کردی ۔ اوگرا نے 22 اگست سے 24 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
نوٹی فیکشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا.
