ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماڈل ٹاؤن کچہری کے قریب ٹرین کی زد میں آکر 35 سالہ شخص جاں بحق

ماڈل ٹاؤن کچہری کے قریب ٹرین کی زد میں آکر 35 سالہ شخص جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:ماڈل ٹاؤن کچہری کے قریب ٹرین کی زد میں آکر 35 سالہ ذہنی معذور شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کردی۔

پولیس کے مطابق متوفی کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں جبکہ متوفی کی شناخت کے لیے بھی کوششیں کی جارہی ہیں۔