ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹرسائیکل چوری کرنے والا چور گرفتار

موٹرسائیکل چوری کرنے والا چور گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گلی، محلوں سے موٹرسائیکل چوری کرنے والا چور گرفتار ہوگیا 
اقبال ٹاؤن ڈولفن سکواڈ نے مشکوک موٹر سائیکل سوار کو رکنے کا اشارہ کیا،ملزم موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہوا،تعاقب کے بعد شاہ نور چوک سے گرفتار  کرلیا ،ڈولفن سکواڈ نے ریکارڈ چیک کیا تو ملزم سے برآمدموٹر سائیکل چوری کی نکلی۔
ملزم زین نے ایک روز قبل الیاس چوک سے موٹر سائیکل چوری کی تھی۔ریکارڈیافتہ ملزم برآمدگی سمیت کارروائی کیلئے تھانہ اقبال ٹاؤن کے حوالے کردیا گیا