ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

3 نقب زن پکڑے گئے ؛ لاکھوں روپے کے لیپ ٹاپ اور موبائل فونز برآمد

3 نقب زن پکڑے گئے ؛ لاکھوں روپے کے لیپ ٹاپ اور موبائل فونز برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: انویسٹی گیشن پولیس نے  لاہورجرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری کیا ہوا ہے 
انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مغلپورہ وقاص احمد  نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی ، پیشہ متحرک نقب زن گینگ کے3ملزمون کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزموں میں گینگ کا سرغنہ اور اس کے 2ساتھی شامل ہیں ، ملزموں سے لاکھوں مالیت کے 6لیپ ٹاپ اور10موبائل فونز برآمد ہوئے 
انچارج انویسٹی گیشن نے بتایا کہ ملزموں  سے نقدی اور ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے، ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں ،دوران تفتیش ملزمان نے شہر کے مختلف تھانوں میں 40وارداتوں کا انکشاف کیا۔