ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 لاری اڈہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

 لاری اڈہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فاران یامین :لاہورمیں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے لاری اڈہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق منشیات فروش گرفتار کرکے ملزم سے ہزاروں مالیت کی 2200 گرام چرس ،275 گرام آئس برآمد کر لی گئی،ملزم سلمان کو دوران چیکنگ خفیہ اطلاع ملنے پر گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔