ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت بے قابو ، یکدم بڑا اضافہ

سونے کی قیمت بے قابو ، یکدم بڑا اضافہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈالر مہنگا ہونے پر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر اضافے سے 1891 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔ڈالر مہنگاہونے پر سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔ایک تولہ سونا 3100 روپے مہنگا ،قیمت 2 لاکھ 29 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی ۔10 گرام سونا 2658 روپے مہنگا،قیمت 1 لاکھ 97 ہزار 102 روپے ہوگئی ۔ایک تولہ چاندی کی قیمت 2800 روپے پر ہی برقرار ہے ۔ 

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-08-21/news-1692623401-9550.jpg