کشمالہ نے ورلڈ شوٹنگ چیمپئین شپ میں ریکارڈ بنا دیا

Kashmala Tallat breaks her own National record, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  پاکستان کی کشمالہ طلعت نےآزربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ میں نیا قومی ریکارڈ بنا دیا تاہم وہ فائنل میں پہنچنے میں ناکام رہیں۔ 
 باکو میں ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کی 25 میٹر پسٹل کیٹیگری میں پاکستان کی کشمالہ طارق نے نیا قومی ریکارڈ بنادیا تاہم وہ ایک پوائنٹ کی کمی کی وجہ سے چیمپئین شپ کے فائنل تک نہ پہنچ سکیں۔ سن کس سعلمپکد کے لئے کوالیفائی کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔

دو روز جاری رہنے والے 25 میٹر ائرپسٹل کے مقابلوں میں کشمالہ نے پہلے روز 290 اور دوسرے روز مزید 293 پوائنٹس حاصل کرکے مجموعی طور پر 583 پوائنٹس بنائے اور نیا قومی ریکارڈ بنادیا۔

اس سے قبل کشمالہ نے اس سال نیشنل گیمز میں 582 پوائنٹس بنائے تھے۔