سٹی 42: ملتان سلطان نے راولپینڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ۔
ملتان سلطان نے اٹھارہ اشاریہ 4 گیندوں پر 167 رنز کا ہدف مکمل کیا ۔ اسٹیون اسمتھ 56 اور ایشٹن ٹرنر نے 37 رنز کی اننگز کھیلی ۔
راولپینڈیز کے گیند باز آصف آفریدی نے 2 وکٹیں حاصل کی ۔سعد مسعود اور رضا الللہ نے 1٫1 وکٹ حاصل کی ۔
صاحبزادہ فرحان نے اور شان مسعود نے 20 ،20 رنز بنائے ۔راولپینڈیز کے ڈیریل میچل نے 58 رنر کی اننگز کھیلی ۔ڈایان فوریسٹر نے 37 رنز بنائے ۔
سیم بلینگز 29 اور محمد رضوان نے 26 رنز بنائے۔
ملتان سلطان نے گیند باز پیٹر سیڈیل ، وسیم جونیئر اور عرفات منہاس نے 1 ، 1 وکٹ حاصل کی۔