ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیا ، گلیڈی ایٹرز ٹورنامنٹ سے باہر

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیا ، گلیڈی ایٹرز ٹورنامنٹ سے باہر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو9 رنز سے شکست دے دی
شکست کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی198 رنز کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 188رنز بناسکی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےرائیلی روسو نے 62، شامل حسین نے 53رنز بنائے۔
میچ میں ابرار احمد 24، سعود شکیل 17 رنز بناکر نمایاں رہے۔لاہورقلندرزکے حارث رؤف نے2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
سکندر رضا ، اسامہ میر، عبید شاہ اور شاہین آفریدی کی ایک ،ایک وکٹ حاصل کی ۔