سٹی 42: پی ایس ایل سیزن 11، فخر زمان نے 50 گیندوں پر سنچری کرلی
لاہور قلندرز کے بلے باز فخر زمان نے شاندازبیٹنگ کی ۔ فخرزمان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف سنچری مکمل کرلی۔
فخر زمان نے پچاس گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی۔
فخر زمان نے 6چھکے اور 11 چوکے لگائے۔پی ایس ایل میں فخر زمان کی یہ تیسری سنچری ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App