ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھانہ کے احاطے میں ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑگیا

تھانہ کے احاطے میں ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد  علی :تھانہ کے احاطے میں ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑگیا, ٹک ٹاک بنانے والے7افراد کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان نے تھانہ مانگا منڈی کے احاطہ میں ٹک ٹاک بناکر سائبر بلنگ کی ،ٹک ٹاک ویڈیو کا بیک گراؤنڈ میوزک بدمعاشی کلچر کی عکاسی کرتا ہے۔
مقدمہ پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ، ٹک ٹاک اکاؤنٹ اور ویڈیو بنانیوالوں کی شناخت کرلی گئی ، ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔