ویب ڈیسک: سرائے مغل اونٹنی کے گندم کی فضل میں داخل ہونے پر نامعلوم افراد نے اونٹنی پر فائرنگ کردی ۔
فائرنگ سے محنت کش کی لاکھوں روپے مالیت کی اونٹنی موقع پر ہلاک ہوگئی، سرائے مغل پولیس کا کہنا تھا کہ اونٹنی کے مالک نے کارروائی کے درخواست نہیں دی ،
درخواست موصول ہوتے ہی فورا کارروائی کریں گے ، ملزم کو رعایت نہیں ملے گی۔