لاہور میں 275 ٹریفک حادثات میں 301 افراد زخمی ہو گئے

Lahore Traffic accidents, City42, Traffic accidents round up, Rescue 1122
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان:  لاہور میں 275 ٹریفک حادثات میں 301 افراد زخمی ہو گئے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  شہر کےمختلف علاقوں میں 275 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ سڑکوں پر ہونے والے ٹریفک حادثات میں  مجموعی طور پر 301 افراد زخمی ہوئے۔

ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے  اہلکاروں نے 114 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا۔ 187 معمولی زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔