ٹرینیں تاخیر کا شکار ، مسافروں کو مشکلات

 ٹرینیں تاخیر کا شکار ، مسافروں کو مشکلات
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)ملک کے مختلف شہروں سے کراچی آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔

 اندرون ملک سے آنے والی کچھ گاڑیاں آج تاخیر سے آرہی ہیں،تیزگام 1 گھنٹہ 5 منٹ، علامہ اقبال ایکسپریس 1 گھنٹہ 32 منٹ لیٹ پہنچی

 ملت ایکسپریس 1 گھنٹہ 10 منٹ،پاک بزنس ایکسپریس 1 گھنٹہ 44 منٹ تاخیر سے آرہی ہیں،قراقرم ایکسپریس 2 گھنٹے 22 منٹ کی تاخیر سے آئے گی۔

Ansa Awais

Content Writer