ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 12 اکتوبر کو کیا جائے گا

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 12 اکتوبر کو کیا جائے گا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 12 اکتوبر کو کیا جائے گا۔
لاہور سمیت تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی دن اعلان کریں گے،پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز نے فیصلہ کرلیا۔
لاہور میں 2لاکھ سے زائد طلباء نے امتحان میں شرکت کی تھی۔انٹرپارٹ ون کے پرچوں کی مارکنگ ابھی تک کی جا رہی ہے۔