فاران یامین :کاہنہ میں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا.
جاں بحق افراد کی لاشیں مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہیں۔